💠کیا اسٹوریج کے پُر ہوجانے کی وجہ سے آپ کو بار بار دقت کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟
تو آئیے ہم آپ کو ایک ایسی ترکیب بتانے جارہے ہیں جس کے سبب آپ اس سے بہ آسانی نجات حاصل کر سکتے ہیں ۔
اس کے لیے آپ کو
1) گروپ group میں اوپر دائیں طرف تین نقطے دکھائی دیں گے اس پر کلک کریں.
2) اس کے بعد group info (گروپ انفو) پر کلک کریں ۔
3) پھر media Visibility (میڈیا ویزی بلیٹی) پر کلک کریں.
4) پھر no (نو) پر کلک کر دیں.
لیجیے ہو گیا آپ کا مسئلہ حل ۔
اب جو بھی تصویر گروپ میں آئے گی وہ آپ کے موبائل میں seve سیو نہیں ہوگی ، بلکہ صرف گروپ میں ہی نظر آئے گی ۔
یہ مفید معلومات پڑھنے کا شکریہ
✍️امان اللہ معینی
0 تبصرے