وقف بورڈ کے سلسلے میں ایک اہم اعلان ۔


 
مکرمی جناب! 
 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! 
جیسا کہ آپ حضرات کے علم میں ہے کہ جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی (JPC) نے وقف ترمیمی بل 2024 کے سلسلہ میں رائے طلب کی ہے۔ ایک معزز شہری ہونے کی حیثیت سے ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اس موقع پر اپنی رائے جے پی سی تک ضرور پہنچائیں۔ اس سلسلہ میں آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے پلیٹ فارم سے مضبوط منظم اور متفقہ طریقے سے رائے دینے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ اپنی دینی، ایمانی، شرعی اور شخص ذمہ داری سمجھتے ہوئے اپنی رائے ضرور بھیجیں۔

 1) رائے بھیجنے کے لیے آپ نیچے دئے گئے لنک پر کلک کریں۔

یہ لنک ہے 👈  ( https://tinyurl.com/is-no-waqf-amendment  ) 

 یا QR کوڈ کو اسکین کریں۔ 

اگر لنک کام نہ کرے تو پھر لنک کو کاپی کرکے گوگل کروم میں پیسٹ کریں۔ لنک اوپن کرنے کے بعد ہندی یا انگریزی زبان منتخب کریں ۔

2)  اس کے بعد ”جی میل کھولیں‘‘ پر کلک کریں،نیچے تصویر میں دکھایا گیا ہے : 👇
 3) "جواب" جی میل میں کھلنے کے بعد صرف سینڈ بٹن پر کلک کرنے سے یہ جواب جے، پی، سی کو پہنچ جائے گا۔
تصویر دیکھیں :
 والسلام
محمد فضل الرحیم مجددی
جنرل سیکریٹری ۔


اسی طرح دیگر قلمکاروں کے عمدہ اور سبق آموز منقول تحریرات کو پڑھنے کے لیے ہماری ویب سائٹ "اُردو مضامین ویب سائٹ " کو ضرور دیکھیں ۔
=============
نوٹ :  نیلے رنگ کی تحریر لنک ہے، اس کو دو مرتبہ دبانے سے لکھے ہوے مقام پر پہنچ جائیں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے